بلاگ ایک ذاتی ڈائری کی طرح ہوتا ہے، مگر یہ ڈائری انٹرنیٹ پر لکھی جاتی ہے۔
بلاگ ویب سائیٹ کی ہی ایک قسم کا نام ہے۔
جس میں لوگ اپنی سوچ اور شوق کے مطابق اپنے خیالات، تجربات اور معلومات وغیرہ لکھتے ہیں۔
اگر سمجھتے ہیں کہ آپ کو اپنی آواز دنیا تک پہنچانی چاہئے تو اس کے لئے بلاگ بہترین چیز ہے۔
بلاگ بنانا بہت ہی آسان ہے۔
جس کے لئے بہت زیادہ مہارت کی ضرورت نہیں
بلکہ
یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ بلاگ بنانا اب بچوں کا کھیل ہے
آپ مفت کی سروس استعمال کرتے ہوئے بھی بلاگ بنا سکتے ہیں
اور
تھوڑے سے پیسے خرچ کر یعنی اپنے ذاتی ڈومین نیم اور ہوسٹنگ پر بھی بلاگ بنا سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment